-
شام میں 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۲شامی فوج نے ایک کارروائی کر کے دو علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد جبکہ بائیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
عراق میں متعدد داعش دہشت گرد گرفتار
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴عراقی فوج اور پولیس اہلکاروں نے سامرا میں اپنی مشترکہ کاروائیکے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔
-
عراق میں داعشی عناصر کے خلاف کاروائی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان نے اس صوبے کے مغربی علاقے میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف رمضان دوم کے نام سے ایک بڑی فوجی کاروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
ایران میں فوج کا قومی دن، فوجی جوانوں کی خدمت پریڈ
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶ایران بھر میں آج یوم مسلح افواج کے موقع پر فوجی جوان پریڈ کر رہے ہیں تاہم اس بار کورونا کی وجہ سے ہونے والی مخصوص پریڈ کو خدمت پریڈ کا نام دیا گیا ہے۔
-
میدان جنگ ہو یا میدان صحت، مسلح افواج مکمل تیار ہیں
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے فوج کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی فوج مکمل تیاری کے ساتھ منظم طریقے سے ہمیشہ سے زیادہ کامیابی کے ساتھ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دے رہی ہے۔ سترہ اپریل کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے فوج کا قومی دن قرار دیا تھا
-
دسیوں ہزار شامی پناہ گزیں ادلب واپس آگئے
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵شمالی شام پر ترکی اور داعش سے وابستہ عناصر کی جارحیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تقریبا ایک لاکھ دس ہزار شامی پناہ گزیں صوبہ ادلب میں واپس آگئے ہیں
-
صیہونیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: حماس
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۷تحریک حماس کے ترجمان نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی دہشتگردوں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ادلب کے بعد امریکی غاصبوں کی باری ہے: بشار اسد
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲شام کے صدر نے کہا ہے کہ ادلب کے بعد غاصب امریکیوں کے خلاف، مشرقی شام میں کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔
-
شام کے شہر سراقب پرشامی فوج کا کنٹرول
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶شامی فوج نے صوبہ ادلب کے شہر سراقب پر پوری طرح کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور وہ شہر میں باقی بچے دہشت گردوں کا صفایاکر رہی ہے
-
جنوبی ادلب میں شامی فوج کی بڑی کامیابی
Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴شامی فوج نے ملک کے شمال مغربی صوبہ ادلب کے جنوبی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرالیا ہے۔