بحرین کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے سن دوہزار گیارہ سے اب تک پانچ ہزار اٹھانوے بحرینیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ہے-
بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے 6 شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
آل خلیفہ کی فوجی عدالت کی جانب سے چھ بحرینی جوانوں کے خلاف سزائے موت کا حکم جاری کئے جانے پر اس ملک کے عوام نے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں-
انسانی حقوق کی تیرہ عالمی تنظیموں نے عبدالہادی الخواجہ سمیت بحرین کی جیلوں میں بند انسانی حقوق کے کارکنوں اور تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزام میں تیرہ خواتین بھی بحرین کی شاہی حکومت کی جیلوں میں بند ہیں۔
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی اپیل کورٹ نے پندرہ سیاسی قیدیوں کی سزائے موت اور انیس کی عمر قید کی توثیق کردی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ