-
بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰بحرین میں سیاسی قیدیوں کے خلاف حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سیکورٹی اہلکاروں نے سیاسی قیدیوں کو شب قدر کے اعمال بجالانے کی بناپر کال کوٹھریوں میں منتقل کردیا ہے۔
-
آل خلیفہ کا ظالمانہ اقدام، 6 بحرینیوں کو عمر قید کی سزا
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۱بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے 6 شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
-
گیارہ بحرینی شہریوں کے بارے میں ظالمانہ فیصلے کا اعلان
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۱بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے مزید دو سیاسی قیدیوں کو بے بنیاد الزامات کے تحت موت اور نو دیگر کو پندرہ برس قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
May ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے مخاصمانہ اور پرتشدد اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
بحرین میں امریکا مخالف مظاہرے
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۹بحرین کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں امریکا مخالف مظاہرے کرکے اپنے ملک سےغیر ملکی فوجوں منجملہ امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا -
-
بحرینی حکومت کا ظالمانہ فیصلہ، ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب
May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲بحرین میں شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے اپنے ظالمانہ فیصلے کے تحت ایک سو پندرہ شہریوں کی شہریت سلب کر لی۔
-
بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری نامی انقلابی تحریک نے ملک کے ممتاز علما، معروف شخصیات اور عام شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے جنونی اور ظالمانہ اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بحرین میں حکومت کی آلہ کار عدالت کی جانب سے تین بہنوں کی قید کی سزا
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے حکومت مخالف اپنے شوہروں کو پناہ دینے کے الزام میں تین بہنوں کو تین تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
فوجی عدالت کی جانب سے 6 بحرینیوں کی سزائے موت کی توثیق
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴بحرین کی اپیل کورٹ نےملک کی مسلح افواج کے کمانڈر کے قتل کی سازش کے بے بنیاد الزام کے تحت چھے بحرینیوں کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل
Apr ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔