-
پرامن مطالبات کا سلسلہ جاری رہے گا، بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
بحرین میں عقیدے کی بنیاد پر قید کئے گئے لوگوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۱بحرین میں عوام کا قیدیوں کی حمایت میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آل خلیفہ کی جیلوں میں بچوں پر تشدد
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶بحرینی جیلوں میں بچوں سے جبری اعتراف لینے کے لئے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸بحرین کے عوام نے سنابس کے علاقے میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں ایک اور سیاسی قیدی کی مشتبہ موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸بحرین کی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ایک سیاسی قیدی کی مشتبہ موت کے بعد عوام نے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ہے۔
-
بحرین میں سیاسی جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۹بحرین میں سیاسی جماعتوں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بدستوری جاری ہے۔
-
بحرین کا وجود خطرے میں ہے، بنیادی اصلاحات ضروری ہیں، آیت اللہ عیسی قاسم
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے اعلان یکجہتی
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷بحرین کے مظاہرین نے اپنے ملک کے سیاسی قیدیوں سے یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ان کی غیر مشروط فوری رہائی کا مطالیہ کیا ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کے لواحقین کی گرفتاری
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
-
الوفاق بحرین کی انقلاب کے اہداف کے حصول کے لئے پرامن راہوں پر تاکید
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۹بحرین کی جمعیت الوفاق نے اس ملک کے جانبدارانہ اور آمرانہ سیاسی نظام پر تنقید کرتے ہوئے انقلاب کے اہداف کے حصول اور وسیع البنیاد نظام کے قیام کی جانب آگے بڑھنے پر زور دیا ہے۔