-
ایران کے عوام ، نائیجیریامیں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام کے خلاف مظاہرے کریں گے۔
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۴ایران کے عوام آئندہ جمعے کو نائیجیریامیں شیعہ مسلمانوں کے وحشیانہ قتل عام اور مذہبی اقدار کی توہین کے خلاف مظاہرے کریں گے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین پر ایک بار پھر پولیس کا تشدد
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۵نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزاکی کے ہزاروں حامیوں نے کادونا صوبے میں مظاہرے کئے اور ان کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶نائیجیریا کی پولیس نے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام اور آیت اللہ الزکزاکی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پرامن مظاہرین پر اندھا دہند فائرنگ کرکے تین شیعہ مسلمانوں کو شہید اور کئی افراد کو شدید زخمی کردیا۔