Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲ Asia/Tehran

بحرین میں غزہ کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: بحرین میں عوام نے غزہ میں فلسطینیوں پر جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ دارالحکومت منامہ میں اس وقت شدید کشیدگی دیکھنے میں آئی جب عوام کی بڑی تعداد غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت اور اسرائیل مخالف نعروں کے ساتھ سڑکوں پر نکلی۔

 

ٹیگس