-
ہندوستان میں لاکهوں بینک ملازمین کی ہڑتال
Mar ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں تحفظ قرآن ریلی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان ؛ قرآن کریم کی شان میں گستاخی ، وسیم رضوی کو سزا دئے جانے کا مطالبہ !
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷ہندوستان میں وسیم رضوی نام کے ایک شخص کے ذریعے قرآن کریم کی شان میں گستاخی پر ہندوستان اور دنیا کے دیگر ملکوں کے مسلمانوں میں شدید غم وغصہ پایا جارہا ہے اور اس کے اہانت آمیز بیان کی سخت مذمت کی جارہی ہے -
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بجٹ اجلاس کے دوسرے دن بھی حزب اختلاف کے اراکین نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
عالمی یوم خواتین پر دہلی میں افغان پناه گزین خواتین کا مظاہره
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں پاکستانی نژاد خواتین کا شہریت نہ دینے پر احتجاج
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں محکمہ توانائی کے ملازمین کا احتجاج
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
کسانوں کی تحریک میں خواتین کی بڑے پیمانے پرشرکت
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر پنجاب کے مختلف شہروں سے خواتین نے دہلی کی سرحدوں کی جانب مارچ کیا اور احتجاجی دھرنوں میں شرکت کی۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں ہنگامہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸ہندوستان میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر اس ملک کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں شدید ہنگامہ ہوا اور کارروائی معطل کرنا پڑی۔
-
زرعی قوانین کے خلاف ایک اور ہندوستانی کسان کی خودکشی
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ایک اور کسان نے اتوار کو خودکشی کرلی۔