-
کشمیر اور چھتیس گڑھ میں انتخابات
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں پنچایتی انتخابات اور ریاست چھتیس گڑھ کے دوسرے اور آخری مرحلے کی 72 سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
فرانس میں ملک گیر احتجاج حکومت کا نہ جھکنےکا فیصلہ
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی۔
-
سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، سہ فریقی مذاکرات ناکام
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۸سری لنکا میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جاری سہ فریقی مذاکرات ناکام ہوگئے۔
-
پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظرتعلیمی ادارے بند
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۸پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بھی بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں یوم سیاہ اور عام ہڑتال
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۷دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔
-
گستاخانہ ٹویٹس پرہالینڈ کے سفیر پاکستانی دفترخارجہ میں طلب
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۶پاکستان نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ ٹویٹس پر سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔
-
افغانستان میں شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸افغانستان کے صوبے ننگرہار میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 17 شہریوں کی ہلاکت پر اہل خانہ نے میتیں مرکزی شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا۔
-
امریکہ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کے خلاف واشنگٹن میں مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱دنیا میں امریکہ کی جنگ پسندی اور جارحانہ پالیسیوں کی مخالفت میں سیکڑوں امریکیوں نے واشنگٹن میں امریکی وزارت جنگ کی عمارت کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل ہڑتال
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تحریک حریت، پیپلز لیگ،تحریک مزاحمت،مسلم لیگ،دختران ملت، پیپلز پولیٹیکل فرنٹ،محاذ آزادی،انجمن شرعی شیعیان،اتحاد المسلمین،سالویشن مومنٹ،ماس مومنٹ ،وی او وی،پیروان ولایت،ڈیمو کریٹک پولیٹکل مومنٹ ، ینگ مینز لیگ اورتحریک استقامت نے کولگام ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔