• مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی

    مولانا شیرانی اور حافظ حسین احمد کو پارٹی سے نکالنے کی وجہ سامنے آ گئی

    Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۳

    جمعیت علما ئے اسلام پاکستان میں شدید اختلافات کھل کر سامنے آنے اور پارٹی کے صدر مولانا فضل الرحمان پر کڑی نکتہ چینی کے ساتھ ہی پارٹی کے کئی اہم اور سینئر رہنماوں کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔

  • بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل

    بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل

    Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴

    حکومت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔

  • امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱

    امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان قانونی جنگ شروع

    ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان قانونی جنگ شروع

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    ایسے وقت میں جب ووٹوں کی گنتی کے معاملے پر ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان اختلافات بدستور جاری ہیں امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس کے نئے چیف آف اسٹاف کا اعلان کر دیا ہے۔

  • صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں ریپبلکنز میں اختلاف

    صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں ریپبلکنز میں اختلاف

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۹

    امریکہ کے صدارتی انتخابات میں دھاندلی اور انتخابی نتائج پر ڈونلڈ ٹرمپ کی برہمی کو لے کر ریپبلکنز کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔

  • ٹرمپ کے طرفدار ہتھیاروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے

    ٹرمپ کے طرفدار ہتھیاروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے

    Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹

    امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان کر دیا گیا ہے لیکن موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، اسی کے ساتھ ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ہیں۔

  • فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات

    فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰

    امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران ملکی سطح پر بننے والے تشویشناک ماحول اور اسکے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین کا فسادات اور بلوا پھوٹ پڑنے کی بابت انتباہ سبب بنا ہے کہ سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہو جائیں۔ حکام نے ملک میں سماجی امن و امان کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سول سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو بھی شہروں میں تعینات کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • وائٹ ہاؤس کے اطراف میں جھڑپیں شروع

    وائٹ ہاؤس کے اطراف میں جھڑپیں شروع

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۹

    امریکی ایوان صدر وائٹ ہاوس کو لاحق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر لوہے کی فینس سے گھیر دیا گیا۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ کئی بار یہ انتباہ دے چکے ہیں کہ امریکہ میں جاری صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بلوے کی آگ پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ شب وائٹ ہاؤس کے اطراف میں ٹرمپ کے حامی اور مخالفین کے مابین جھڑپیں موصول ہوئی ہیں۔

  • انتخابات کے بعد بلوے کا خطرہ، وائٹ ہاؤس آہنی جال کے حصار میں

    انتخابات کے بعد بلوے کا خطرہ، وائٹ ہاؤس آہنی جال کے حصار میں

    Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶

    امریکہ میں آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں تاہم کورونا کے پیش نظر حکام نے قبل از وقت ووٹنگ کا آغاز کر دیا تھا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ساڑھے نو کروڑ امریکی اب تک اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے ہیں۔ موجودہ صدر ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین نے انتخابات کے ختم ہو جانے کے بعد بلوے اور تشدد پھوٹ پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اسی سبب سے ایوان صدر وائٹ ہاؤس کو لاحق سکیورٹی خطرات کو دیکھتے ہوئے اسے فولادی جالیوں سے گھیر دیا گیا ہے۔