اخوان المسلمین نے سعودی ولی عہد کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کرتے ہوئے اسے اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا ناکام حربہ قرار دیا ہے۔
مصری عدالت نے تھانے پر حملے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 12 کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے جبکہ 157 افراد کو عمرقید کی سزا سنا دی۔
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین سے وابستہ 32 افراد کو فساد اور لوٹ مار کے بے بنیاد الزامات کے تحت دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع اوران کے ہمراہ تیرہ افراد کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے۔
مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمدبدیع سمیت تیس افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
حکومت اردن نے امان میں اردن کی جماعت اخوان المسلمین کے مرکزی دفتر کو بندکردیاہے