-
اربعین مارچ میں شامل قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵اربعین حسینی میں شرکت کے لیے ایران سمیت دنیا بھر سے زائرین کی عراق کی جانب روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور عظیم اربعین مارچ میں شرکت کے لئے قافلے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عاشقان حسینی کا سیلاب کربلا کی جانب رواں دواں
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے زائرین کا سیل رواں اپنے مرکز کی جانب روانہ ہے اور تاریخ ساز مارچ میں زائرین کی تعداد میں لاکھوں کی تعداد کے حساب سے اضافہ ہوتا جارہا ہے
-
کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان کے درمیان بڑی تعداد ننہے زائرین کی بھی نظر آتی ہے جو اپنے بزرگوں کی انگلیاں تھام کر سوئے کربلا منزلیں طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
حسینیوں کے اتحاد سے گھبراتے ہیں یزیدی! ۔ کارٹون
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹اربعین حسینی سے چند روز قبل امریکی، عبری و عربی سازش کے تحت ملک عراق کے پر سکون ماحول میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا مقصد ملک عراق کے امن و استحکام کو متاثر کرنے کے علاوہ ایران و عراق کے درمیان دوری پیدا کرنا بھی تھا،مگر دونوں ممالک کے عوام کے دلوں میں موجزن عشق حسینی نے دونوں کو متحد کرتے ہوئے ان کے اس ناپاک منصوبے پر پانی پھیر دیا۔
-
بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے! تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹ان دنوں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا رخ کرنے والے ملکی اور غیرملکی زائرین کرام کے طفیل میں ایران کے کئی سرحدی علاقوں منجملہ میر جاوہ، شلمچہ، چذابہ اور مہران پر خاصی چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔
-
محرومِ زیارت دیکھ کر محظوظ ہوں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳جس تعداد میں اس سال اربعین حسینی کے موقع پر زائرین اربعین پیدل مارچ میں شریک ہو کر کربلا مشرف ہو رہے ہیں، اس سے کہیں زیادہ لوگ اس وقت یہ حسرت دل میں لئے بیٹھے ہیں کہ کاش انہیں بھی اس حسینی سیلاب کا حصہ بننے کا شرف حاصل ہو جاتا!مگر مایوسی کی بات نہیں، انشاء اللہ جلد ہی انہیں یہ توفیق نصیب ہوگی۔سر دست وہ ’’اربعین ملین مارچ‘‘ کی موصول ہونے والی دلنواز ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے زخمی دل کا مداوا کر سکتے ہیں! یقین جانیں اگر یہ تصاویر ان کی آنکھوں میں آنسو اتار دیں تو انہیں بھی ثواب زیارت حاصل ہو سکتا ہے۔
-
سوئے کربلا رواں دواں ہیں سبھی! ۔ تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں...
-
پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۶اربعین ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق جانے کے لئے اب تک چالیس ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوچکے ہیں
-
اربعین کے بے مثال ایّام
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲رہبرِمعظم سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اربعین کے موقع پر کربلا میں زیارت کے لیے مؤمنین کی بے مثال شرکت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟