فوٹو گیلری
عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے
کربلائے معلی میں ایران اور عراق کی اعلی سطحی سیکورٹی میٹنگ میں اربعین حسینی کے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا ۔
عراق میں اربعین حسینی کی مناسبت سےاس ملک کے جنوبی علاقوں سے اربعین ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراق اور ایران میں زائرین حسینی کی خدمات اور سیکورٹی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں اپنے قیام کے دوران عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ عراق ہمارا دوست، برادر اور پڑوسی ملک ہے
مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
آج سیکڑوں وسائل کے ذریعے اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈه کیا جا رہا ہے۔
تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں