-
ایران میں چہلم سیدالشہداء 19 جبکہ پاک و ہند میں 20 اکتوبر کو
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۶ایران و عراق میں ماہِ صفرالمظفر کا چاند نظر آگیا ہے جبکہ پاکستان و ہندوستان میں چاند نظر نہیں آیا۔
-
عراق میں اربعین حسینی مارچ کا آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲عراق میں اربعین حسینی کی مناسبت سےاس ملک کے جنوبی علاقوں سے اربعین ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراق اور ایران میں زائرین حسینی کی خدمات اور سیکورٹی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
-
اربعین سیکورٹی پلان پر عمل درآمد شروع
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے : آیت اللہ جنتی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
-
اربعین اور حسینی پیغام نجات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴آج سیکڑوں وسائل کے ذریعے اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف پروپیگنڈه کیا جا رہا ہے۔
-
چہلم کے زائرین کے لیے سرحدی گزرگاہ کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پرنجف اور کربلا میں سیکورٹی کے انتظامات مکمل
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں
-
اربعین حسینی کے عاشقوں کا عظیم الشان اجتماع
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۵فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطہ نگاہ سے اربعین ملین مارچ کی عظمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز تہران میں عراقی موکب داروں اور اربعین مارچ کے منتظمین کی خدمات اور مہمان نوازی کی قدر دانی کرتے ہوئے فرمایا کہ اربعین مارچ بے مثال عالمی موضوع بن گیا ہے جو معرفت حسینی کی ترویج اور نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا باعث بنےگا۔
-
اربعین ملین مارچ کی اہمیت پرتاکید
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۷سحر نیوزرپورٹ