-
بادشاہ است حسین (اردو ویڈیو کلپ)
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶بادشاہ است حسین
-
بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں لے جانے کے لیے پاکستانی طیارہ ایران آئے گا، پاکستانی سفیر
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵پاکستان کا C-130 طیارہ یزد میں پیش آنے والے بس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں لے جانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران بھیجا جائے گا۔
-
آستانہ قدس رضوی کے نمائندوں نے پاکستان کے زخمی زائروں کی عیادت کی
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶یزد کے آستانہ قدس رضوی کے خدام نے ایک بے حد روحانی ماحول میں اربعین حسینی کے پاکستانی زائروں کی عیادت کی جو ایک بس حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
پاکستانی سفیر: ایرانیوں کی ہمدردی بھول نہیں سکتے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ اس قسم کی ہمدردی، جذبات اور اظہار یکجہتی کا مظاہرہ ایران جیسے ملک میں ہی ممکن ہے اور آپ لوگوں کی ہمدردی کو ہم کبھی بھول نہيں سکتے۔
-
کربلائے معلی کی فضا "اسرائیل اور امریکہ مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھا + ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷لاکھوں زائرین حسینی نے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں غاصب صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف نعرے لگائے۔
-
ایران: شلمچہ بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کی پذیرائی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین علبہ السلام کی پذیرائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تین ملین سے زائد ایرانی زائرین عراق پہنچ گئے
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴اربعین حسینی کے خصوصی ایونٹ نجف تا کربلا پیدل مارچ میں شرکت کے لئے اب تک تین ملین سے زائد زائرین ایران کی سرحدوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
اربعین کے لئے اب تک 25 ہزار پاکستانی زائرین ملک میں داخل ہو چکے ہیں، ایرانی حکام
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اربعین حسینی کے جلوس میں شرکت کے لیے اب تک 25 ہزار سے زائد پاکستانی ریمدان اور میرجاوہ کی سرحدوں سے ایران میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان سے زائرین اربعین حسینی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری، مہران بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے اربعین کے ہیڈکوارٹر نے زائرین اربعین حسینی سے دو روز قبل واپسی کی اپیل کرتے ہوئے بارڈر تک زائرین کی مفت واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں خصوصی انتظامات
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳عراق کے وزیر داخلہ نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر سیکورٹی سے متعلق خصوصی احکامات جاری کئے ہیں۔