-
صحافی گمشدگی کا معاملہ، سعودی اور ترک سربراہوں کا ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی اورممکنہ قتل کیس کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں: ترک صدر کا اعلان
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
ایران سے گیس کی خریداری بند نہیں کریں گے، ترک صدر کا اعلان
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود ان کا ملک ایران سے گیس کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
ایران، روس اور ترکی کے صدور کی یاد گار تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۱فوٹو گیلری
-
ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
تہران اجلاس کے بعد صدر ایران کی پریس کانفرنس
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ترکی کے صدر سے ملاقات
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
ترکی میں 2 سال بعد ہنگامی حالت ختم
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان نے ناکام بغاوت کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی تھی۔
-
ترکی میں صدارتی نظام کے تحت پہلی کابینہ کا اعلان
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹ترک صدر طیب اردوغان نے دوسری مدت صدارت کے لئے نئے صدارتی نظام کے تحت عہدے کا حلف اٹھا نے کے ساتھ ہی اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔