-
تہران اجلاس کے بعد صدر ایران کی پریس کانفرنس
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ترکی کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ترکی کے صدر سے ملاقات
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
-
ترکی میں 2 سال بعد ہنگامی حالت ختم
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان نے ناکام بغاوت کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی تھی۔
-
ترکی میں صدارتی نظام کے تحت پہلی کابینہ کا اعلان
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹ترک صدر طیب اردوغان نے دوسری مدت صدارت کے لئے نئے صدارتی نظام کے تحت عہدے کا حلف اٹھا نے کے ساتھ ہی اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔
-
رجب طیب اردوغان کی کامیابی
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۲رجب طیب اردوغان نے پہلے ہی مرحلے میں صدارتی انتخاب واضح اکثریت سے جیت لیا ، سپریم الیکشن کمیٹی چیف نے اعلان کر دیا ۔
-
ترکی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲ترکی کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے آج اس ملک کے عوام سخت سکیورٹی انتظامات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
-
ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے موقع پر سکیورٹی سخت
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۳ترکی میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کل اتوار کو ہونے جا رہے ہیں، جن کے ذریعے موجودہ ترک صدر رجب طیب اردوغان اور ان کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی نیا مینڈیٹ لینا چاہتے ہیں۔
-
اسلامی ملکوں کو امریکہ اور اسرائیل کے غیر انسانی اقدامات کے خلاف اٹھ جانا چاہئیے
May ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی مسلمانوں کی شہادت کو بہت بڑا سانحہ قراردیتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کو اس حساس صورتحال میں فلسطینیوں کی حمایت میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئییے۔
-
جوہری معاہدہ اہم سفارتی دستاویز: پوتین اور اردوغان کا اعلان
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کل رات ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے جوہری معاہدے کو بر قرار رکھنے پر تاکید کی۔