-
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے ایرانی سائنس داں کو ایوارڈ
Oct ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غیر متعدی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں ایک ایرانی سائنس داں پروفیسر مجید غیور مُبرہن کو علاقائی ایوارڈ سے نوازا ہے۔
-
الجزیرہ ارنا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ حسین جابری انصاری نے اپنے دورہ قطر کے موقع پر ہفتے کی شام کو الجزیرہ نیوز چینل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ارنا ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ ہے: شفقت علی خان
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ارنا کو ایرانی عوام کی آواز اور دنیا کے لیے ایک معتبر صحافتی ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
ارنا نے صحافت کے اعلی معیاروں کی حفاظت کی ہے: محمد مدثر ٹیپو
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴ایران میں پاکستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے روابط کے استحکام میں ارنا کے کردار کو سراہا ہے۔