-
نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا: عمران خان
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔
-
مغربی ملکوں کے اسلام مخالف رویے پر پاکستانی وزیر اعظم کی تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کو ، دہشت گردی کو اسلام سے نہیں جوڑنا چاہئے-
-
اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے مؤثراقدامات کی ضرورت: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
بورس جانسن نے پھر اسلام کی توہین کی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۹برطانیہ کی وزارت عظمی کے مضبوط امیدوار بورس جانسن نے اسلام مخالف بیان دیتے ہوئے اس آسمانی مذہب کو معاشرے کی ترقی میں رکاوٹ قرار دے دیا۔
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا،3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا، فائرنگ سے امام مسجد زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳فرانس میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش مسلمانوں اور اسلامی مقدسات کے خلاف آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے۔
-
انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والا ملک امریکہ
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے ترجمان علی نجفی نے رپورٹ کو پڑھ کر سنایا
-
دنیا میں اسلامو فوبیا پروان چڑھ رہا ہے: جنرل زبیرمحمود
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ دنیا میں اسلامو فوبیا پروان چڑھ رہا ہے ۔
-
یورپ میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے: شیریں مزاری
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶پاکستان کی وفاقی وزیر نے یورپ میں اسلام مخالف گروپوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
-
برسلز میں اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کیخلاف مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵مظاہرین کی جانب سے اٹھائے گئے بینر پر One race- Human race" کوئی مذہب برا نہیں" اور تمام انسان برابر ہیں جیسے کئی پیغامات درج تھے۔