-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی سربراہی اجلاس
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶فوٹو گیلری
-
ایران کے صدر کی ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت میں عالمی ذمہ داریوں پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران ، ہمیشہ مظلوموں کا حامی رہا ہے اور ایران کے اسلامی انقلاب کا ایک اہم ہدف ، بیت المقدس اور مقبوضہ فلسطین کی آزادی رہا ہے
-
آزاد فلسطینی ریاست کےعزم کا اعادہ
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آزاد فلسطینی ریاست کےعزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے لیے مل کر اقوام متحدہ میں آواز اٹھانا ہوگی جب کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کرائی جائے۔
-
اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور حسن روحانی اور رجب طیب اردوغان نے استنبول میں باہمی ملاقات کے دوران دونوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
او آئی سی کے سربراہی اجلاس سے صدر روحانی کا خطاب
May ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالم اسلام کو در پیش خطرات سے نمٹنے کے لئے 6 تجاویز پیش کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کو ختم کرنے کے لئے اسلامی ممالک سے عملی اتحاد اور تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی اور امریکی عالم اسلام کی توجہ فلسطین سے ہٹانے کے درپے
May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا ہے کہ صیہونی اور امریکی عالم اسلام کی توجہ فلسطین سے ہٹانے اور ہرروز عالم اسلام کے لئے نئی مشکلات پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷فوٹو گیلری
-
اسلامی بین الپارلیمانی یونین کی فلسطین کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی مذمت
May ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے مین اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے جاری کردہ بیان کو جانبدارانہ اور غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
او آئی سی کا اجلاس
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس 5 مئی کو منعقد ہوگا۔