-
ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایران میں آرمی ڈے پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا
-
آرمی ڈے کی تقریب سے صدر ایران کا خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی فوج کی ذالفقار فوجی مشقیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی سالانہ ذالفقار مشقوں کا سلسلہ اپنے اہم ترین مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ جنوب مشرقی ایران میں ہونے والی ان مشقوں کے دوران مختلف نوعیت کے میزائلوں، دفاعی سسٹموں، جہازوں اور طیاروں کی کارکردگی اور مسلح افواج کی تیاری کو آزمایا جا رہا ہے۔
-
ایران کی سالانہ ذوالفقار فوجی مشقیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی فوج کک باکسنگ کے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کرے گی
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷ایران کی بری فوج کی جسمانی تربیت شعبے کے سربراہ نے میڈیا کو بتایا کہ ون بیلٹ، ون روڈ ممالک کے بین الاقوامی کک باکسنگ مقابلوں کا پہلا دور تہران میں ہوگا اور ایران کی فوج ان مقابلوں کی میزبانی کرے گی۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۲ہفتہ دفاع مقدس کی قومی مناسبت پر ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے سبھی بڑے شہروں میں فوج نے اپنے جدید ترین ہتھیاروں کے ساتھ پریڈ انجام دی۔
-
ایران میں دفاع مقدس کی سالگره کا پروگرام
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی فوج کی مشقوں کے دوران خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی جرأت چھین لی ہے: ایڈمیرل ایرانی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹بحیرۂ احمر میں ایرانی اسٹریٹجک فورس کی موجودگی نے صیہونی حکومت اور دشمنوں سے دشمنانہ کاروائیاں کرنے کی ہمت چھین لی ہے، یہ بات ایرانی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شھرام ایرانی نے کہی۔