-
فاتحان خیبر فوجی مشقیں
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
مقدس ہفتہ دفاع کا آغاز
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران میں آج سے ہفتہ دفاع مقدس کا آغاز ہوگیا ہے اور کورونا ایس او پیز کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات جاری ہیں۔ 22 ستمبر 1980 کو عراق کی بعثی حکومت نے منظم سازش کے تحت اسلامی جمہوری نظام کا تختہ الٹنے کے لئے ایران کے خلاف بھرپور جنگ شروع کردی جس کا ایرانی جانبازوں نے مکمل دفاع کرکے نئی رزمیہ تاریخ رقم کی۔
-
ایران کی دفاعی پیشرفت پر تاکید
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے ایئرڈیفنس سسٹم کی رونمائی کی تقریب
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ میں ایئر ڈیفنس شعبے کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی کی موجودگی میں یکم ستمبر 2021 بروز بدھ ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم " برهان" اور "البرز" کی تقریب رونمائی ہوئی۔
-
ایران میں بین الاقومی فوجی کهیلوں کے پروگرام کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
کرد اہلسنت کمانڈر ایرانی بحریہ کے سربراہ مقرر
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر کا مشرقی سرحدوں کا دوره
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ویکسین کی فراہمی کو یقینی اور کورونا ٹیسٹ سہولت عام کی جائے، رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایت
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کے خلاف جنگ کو ملک کی فوری اور اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے"جواد فروغی" کی یادگاری تقریب
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ٹوکیو اولمپک میں شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتنے والے "جواد فروغی" کی یادگاری تقریب بدھ 04 اگست 2021 کو منعقد ہوئی جس میں مسلح افواج کے اعلی عہدیداروں نے شرکت کی اور جواد فروغی کے اس عظیم کارنامہ کو سراہا۔
-
صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں کو ایرانی کمانڈر کا سخت انتباه
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ