-
ایرانی کمانڈروں کا دشمن کو انتباہ، ہوش کے ناخن لو، ورنہ پچھتاؤ گے!
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی مسلح افواج نے بیرونی قوتوں کو خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں کسی بھی مہم جوئی کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا اور دشمن کو اپنے کئے پر پشیمان ہونا پڑے گا۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی حرکتوں پر ایران کی پینی نظریں۔ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵امریکی آبدوز جارجیا اور امریکی بحریہ کے فوجی کاروان کو ایرانی فوج کے پیشرفتہ ڈرون طیارے نے آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت تین گھنٹے تک مانیٹر کیا۔ امریکی فوجی عہدے دار اب تک بارہا خطے میں اپنی فضائی برتری کو ہاتھ سے گنوا دینے کا اعتراف کر چکے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔
-
امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۷تہران میں امام علی علیہ السلام کیڈٹ یونیورسٹی میں 21 رمضان المبارک کی شب کے اعمال کے مراسم کورونا ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ منعقد ہوئے۔
-
ایران میں آرمی ڈے کی تقریبات
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں فوج کا قومی دن
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی دفاعی توانائیاں میں روزافزوں پیشرفت
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
اعلی دفاعی اہداف کے حصول پر تاکید
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارے مسلح افواج کے حوالے
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے اوورہال شدہ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور جیٹ انجن فضائیہ کے حوالے کیے جانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ملکی توانائیوں اور صلاحیتوں پر بھروسے، دفاعی اور سیکورٹی آلات کی تعمیرو مرمت اور ان کی جدید کاری، نیز مختلف طرح کے ہتھیار بنانے کی ٹیکنالوجیی خود ایجاد کرکے دشمن کی سازشوں اور منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
-
دفاعی پیداوار کے میدانوں میں ایران کی شاندار پیشرفت
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹سحر نیوزرپورٹ