-
امریکی اسکول میں فائرنگ متعدد طلباء ہلاک و زخمی
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱امریکی ریاست واشنگٹن کے علاقے اسپوکین کے ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کینیا: لڑکیوں کے اسکول میں آگ 19 طالبات جاں بحق وزخمی
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳کینیا کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 9 طالبات ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔
-
میانمار میں ایک مسجد اور دینی مدرسے کو بند کردیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۱میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
-
فلپائن، داعش کی بربریت متعدد اسکولی بچے یرغمال
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷فلپائن میں داعش کے300 دہشت گردوں نے اسکول کے متعدد طالب علم بچوں کو یرغمال بنالیا ہے۔
-
کشمیر: تصادم اورجھڑپیں، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲کشمیر میں طلباء اور سکیورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
-
تنزانیہ: اسکول کی بس کوحادثہ، 29 طالبعلم جاں بحق
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۸تنزانیہ میں پرائمری اسکول طلبا کی بس دریا میں گرنے سے 2 اساتذہ، ایک ڈرائیور اور 29 طالبعلم ہلاک ہوگئے۔
-
موصل میں اسکول پر داعش کے وحشیانہ حملے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی شہرموصل میں واقع اسکول پر دہشتگرد گروہ داعش کی جانب سے راکٹ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
امریکہ: اسکول میں فائرنگ 4 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے اسکول میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں2327 مشتبہ مدارس بند
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پاکستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جیومیپنگ کا کام پنجاب اور سندھ میں مکمل کر لیا گیا۔
-
ہندوستان: مذہبی عدم رواداری پھیلانے والوں کو نوٹس جاری
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹ہندوستان میں اسکولوں میں مذہبی عدم رواداری پھیلانے والوں کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔