-
لاپتہ افراد کے مسئلے پرحکومتی بے حسی لمحہ فکریہ ہے: مجلس وحدت مسلمین
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی تشویش بڑھتی جارہی ہے، بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر جمہوری حکمرانوں اور انسانی حقوق علمبردار تنظیموں کی خاموشی افسوسناک ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاون
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸مختلف علاقوں سے 80 سے زائد شیعہ نوجوانوں جن میں صحافی بھی شامل ہیں، انہیں بلاجواز گرفتار کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
لاپتہ شیعہ صحافیوں کو بازیاب کیا جائے: صحافتی تنظیمیں
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں دو ہفتے قبل لاپتہ ہونے والے دو شیعہ صحافیوں کا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکاہے۔
-
جیش ظلم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۹فوٹو گیلری
-
شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے دھرنا
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹کراچی میں شیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے علامتی دھرنا دیا گیا۔
-
بنگلا دیشی طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸بنگلا دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی کارروائی میں ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔
-
روسی طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
-
پاکستان مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرے: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور آرمی چیف نے وعدہ کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئے کوششیں تیز کرے گا۔
-
مغوی ایرانی اہلکاروں کی بازیابی کیلئےکوشش جاری
Nov ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ایران کے مغوی اہلکار محفوظ ہیں اوران کی بازیابی کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران کا پاکستان سے مغوی اہلکاروں کی بازیابی کا مطالبہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۲ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔