-
پاکستانی ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایرانی گارڈز کی تلاش کے لئے متحرک ہیں اور پاک - ایران ڈی جی ایم اووز کے مابین ہاٹ لائن رابطہ موجود ہے۔
-
پاکستان کی مغوی ایرانی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کی یقین دہانی
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳دہشتگردوں کے ہاتھوں پاک ایران سرحد کے قریب 14 ایرانی سرحدی محافظوں کے اغوا کے بعد حکومت پاکستان نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان، اس حوالے سے اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعاون سے دریغ نہیں کرے گا.
-
لاپتہ افراد کی بازیابی میں رکاوٹ کی وجہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور اس بار انہوں نےجبری گمشدہ افراد کی بازیابی کی یقین دہانی کرائی ہے۔
-
پاکستان میں 3 ہزار سے زائد افراد لاپتہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۲چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے کو سیاسی بنایا گیا تاہم کسی حکومت نے سنجیدگی نہیں دکھائی۔
-
سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے موقع پر زبردست احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ لاپتہ افراد کو ایجنسیوں نے نہیں اٹھایا ہوگا۔
-
پاکستان میں لاپتہ افراد کیس میں آئی ایس آئی عدالت طلب
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے صوبائی سربراہان کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان میں جبری گمشدگیوں پرایمنسٹی انٹرنیشنل کو تشویش
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸انسانی حقوق کی مبصر تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان پر جبری گمشدگیوں کے کسیز کو حل کرنے پر زور دیا ہے جن کے حوالے سے حتمی ذمہ داروں کا تعین کبھی نہیں کیا گیا۔
-
افغانستان میں 15 افراد اغوا اور قتل
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸افغانستان کی پارلیمنٹ میں غزنی سے تعلق رکھنے والے نمائندے کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے اس صوبے کے 15 افراد کو اغوا کر کے ان میں سے کچھ کو قتل کر دیا۔
-
تربت میں آپریشن 17نوجوان بازیاب
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان مین واقع شہر تربت میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران اغوا کیے گئے 17نوجوانوں کو بازیاب کراکے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔
-
ناصر شیرازی اورشیعہ مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی اور دوسرے شیعہ افراد کے اغوا کے خلاف پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت اس ملک کے زیر انتظام کشمیر اورگلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔