جیش ظلم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 4 ایرانی سکیورٹی اہلکاروں کی رہائی
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقے میرجاوہ سے دہشتگرد گروہ جیش ظلم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 4 سکیورٹی اہلکارمحمود هرمزی، پدرام موسوی، کیانوش بابایی اور عبدالکریم شریفی ایران پہنچے۔ ایران پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا استقبال کرنے والوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل پاکپور بھی شامل تھے۔