-
امریکہ میں 3 کروڑ افراد بے روزگار ہو گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۳امریکہ میں اقتصادی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے اور اب تک مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے تقریبا تین کروڑ امریکی اپنے روزگار سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
امریکہ تباہی کی سمت گامزن، پانچ کروڑ افراد کے بے روزگار ہونے کا امکان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۸امریکہ میں بے روزگاری کی شرح نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔
-
امریکہ میں دکانوں کی لوٹ مار کا بازار گرم ۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱ایک طرف امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری طرف شہروں میں جا بجا فائرنگ، قتل اور لوٹ مار کے واقعات میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
-
حکومت ایران کو اندرون یا بیرون ملک سے قرضے لینے کی ضرورت نہیں: صدر روحانی
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ایران کو قرضے لینے کی ضرورت نہیں ہے
-
کورونا نےامریکی اقتصاد کو دبوچ لیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱کورونا وائرس نے امریکہ کے اقتصاد پرکاری ضرب لگاتے ہوئے ساڑھے چار کروڑ امریکی شہریوں کو روزگار سے محروم کر دیا۔
-
امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو تاریخ کے بد ترین جمود کا سامنا ہے اور اسے معمول پر لانے میں دس سال درکار ہوں گے۔
-
امریکہ میں بڑھتی بے روزگاری ۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۰کورونا کے باعث امریکہ میں جہاں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہو رہا ہے وہیں پر یہ وبا دسیوں لاکھ امریکی شہریوں کے بے روزگار ہونے کا بھی سبب بنی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تین لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے بے روزگاری فنڈ حاصل کرنے کے لئے اپنا نام درج کرایا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا پھیلاؤ کی رفتار تیز, ایک دن میں سات ہزار مبتلا
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸ہندوستان میں کورونا پھیلاؤ بڑھتی ہی جارہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا کے مریضوں میں سات ہزار سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ، صنعتی پیداوار کی کمی نے سو سال کا رکارڈ توڑا
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۳بحران کورونا سے نمٹنے میں ٹرمپ انتظامیہ کی ناکامی کے باعث، امریکی معیشت کو ٹھوس خطرات کا سامنا ہے جبکہ طبی اور امدادی شعبے میں پائی جانے والے بد انتظامی کے سبب ملک میں بڑے پیمانے پر غیر معیاری اور جعلی ماسک تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
-
آل سعود کے کفایت شعاری پروگرام سے سعودی عوام ناراض
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸سعودی عرب میں مالی بحران کا مقابلہ کرنے کے لئے آل سعود کےمالی کفایت شعاری کے پروگرام پر عام شہریوں میں سخت ناراضگی اور تشویش پیدا ہوگئی ہے