-
یمن میں قیام امن کے لئے عالمی سطح کی ہم آہنگی ضروری ہے: اقوام متحدہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈنبرگ نے کہا ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔
-
یمنی عوام کی مشکلات حل کرنے پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶یمنی انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر یمنی قوم کو درپیش مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں۔