-
شہدائے منیٰ کا معاوضہ دینے میں سعودی عرب کی خلاف ورزی جاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ سعید اوحدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، منیٰ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کے تعلق سے کوئی تعاون نہیں کر رہا ہے۔
-
منی المیہ معاملے میں فرانس کی ثالثی کی تردید
Aug ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں ایک باخبر ذریعے نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان شہدائے منی کے معاملے کے حل کے سلسلے میں فرانس کی ثالثی کی تردید کی ہے۔
-
سعودی حکومت نے سانحہ منی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے لواحقین کو معاوضہ نہیں دیا
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۲پاکستان کی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت سانحہ منی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے اہل خانہ کو معاوضے کی ادائیگی سے گریز کر رہی ہے۔