-
مجرموں کی سزائیں معاف، رہبر انقلاب اسلامی نے دیا عید کا تحفہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
شب میلاد رسول (ص) اور فرزند رسول (ص)، ایران میں جشن اور تقریبات
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں رحمت للعالمین، خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی شب ولادت باسعادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
مومن اپنے لئے کم دوسروں کے لئے زیادہ فائدہ مند ہے!۔ پوسٹر
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳فرزند رسول امام جعفر صادق عليه السلام ایک حقیقی بندۂ خدا کی ایک اجتماعی خصوصیت کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: المؤمنُ حَسَنُ المَعونةِ، خفيفُ المَؤونةِ؛ مومن (دوسروں کی) مدد و اعانت خوب کرتا ہے مگر اُس کے اخراجات کم ہوتے ہیں۔ (اصول کافی، ج۲،ص۲۴۱، ح۳۸)
-
امام جعفر صادق علیہ السلام کا مقصد حکومت نبوی کا قیام تھا
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۹امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے KHAMENEI.IR نے اس معصوم امام کی حیات نورانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے مورخہ 11 جون 1979 کے ایک اہم خطاب کے چند اقتباسات شائع کئے ہیں، ملاحظہ ہوں۔
-
! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
جو زیادہ محبتی وہ برتر ۔ پوسٹر
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۳فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام: جب دو مومن ایک دوسرے سے ملتے ہیں تو ان میں سے زیادہ مرتبے کا حامل وہ شخص ہے جو اپنے مومن بھائی کو زیادہ چاتا ہو۔ (کتاب المحاسن،ج ۱، ص ۴۱۱)
-
امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
وادی کشمیر میں ہفتہ وحدت کی تقریبات
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
امام صادق علیہ السلام کی مختصر سوانح حیات -متن + ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰سترہ ربیع الاول بمناسبت یوم ولادت رسول اعظم(ص) اور نواسہ رسولۖ حضرت امام حعفر صادق (ع) کی مناسبت سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-
-
جیل میں عزاداری کرنے پر بحرینی اہلکاروں کا قیدیوں پر تشدد
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰بحرین کی سینٹر جیل کے اہلکاروں نے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر مجلس عزا بپا کرنے کی بنا پر قیدیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔