May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran

اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

بشکریہ :

موشن گرافک البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

ٹیگس