-
گوربا چیف کے نام امام خمینی کے خط کو تیس سال
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم کے متولی نے کہا ہے کہ امام خمینی نے سابق سویت یونین کے اس وقت کے رہنما گوربا چیف کو خط لکھ کر گفت و شنید کا راستہ دکھایا اور یہ خط پوری تاریخ کو ایک انتباہ ہے کہ جو بھی اللہ اور معنویت سے جدا ہو گا وہ گمراہ ہو جائے گا۔
-
امام خمینی کی شخصیت اور انقلاب اسلامی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴مغربی محقق اور تجزیہ نگار فریڈ ہالیڈے نے اپنے ایک انٹرویو میں جو انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے 20 سال بعد دیا تھا، امام خمینی کی شخصیت کی خصوصیات اور اسلامی انقلاب پر اس کے اثرات کے بارے میں اہم نکات کا ذکر کیا ہے۔
-
کامیابی کا راز
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴اس کامیابی کا راز، وحدتِ کلمہ(مشترکاتِ اسلامی پر متّحد ہونا) ہے۔ ایرانیوں کا ایک کلمے پریکجا ہونا، بڑی طاقتوں کے گھُٹنے ٹکوانے کا سبب بنا، (اور وحدت نے ہی) اُس شیطانی طاقت (یعنی ایران کے بادشاہ) کوبھگادیا۔
-
اسلامی انقلاب اور علماء کا کردار
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ایران اور دنیا کے دیگر بڑے انقلابات کے وجود میں آنے کے حوالے سے ایک اور فرق انقلاب کی سربراہی اور قیادت سے متعلق ہے۔ اسلامی انقلاب کی قیادت علمائے کرام کے ہاتھوں میں تھی اور ان کے بارے میں نیز ان کی فکری، سماجی، اخلاقی اور سیاسی خصوصیات کے بارے میں اس وقت کے سیاست دانوں اور تجزیہ نگاروں کو زیادہ علم نہیں تھا۔
-
چرچ سے ایک سوال | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۳امام خمینیؒ کی چرچ اورعیسائی پادریوں پرتنقید / لمحہ فکریہ!
-
شہادت کی طلب | Farsi Sub Urdu
Dec ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳امام سید روح اللہ موسوی الخمینی رحمت اللہ علیہ کا اسلامی معاشرے کے نڈر ہونے پر بیان
-
بحریہ کے افسروں اور جوانوں کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں !
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۸پیغام وحدت۔ فرمان امام خمینیؒ
-
عزاداری ایک سیاسی معاملہ ہے | Farsi sub Urdu
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۳عزاداری اور عاشورا کو زندہ رکھنا اسلام کی بقا کی ضمانت ہے۔۔ عاشورا کی اہمیت پر امام خمینیؒ کی انتہائی اہم گفتگو کو اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
-
حکومتی کابینہ معمار انقلاب اور شہدا کے مزار پر۔ تصاویر
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳ہفتۂ حکومت کے آغاز پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضری دے کر انکے ساتھ تجدید عہد کیا۔