-
سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰آج بروز جمعرات، صبح کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ثامن الحجج حضرت امام موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس پر حاضر ہوئے۔
-
خورشید کرم طلوع ہوا! ۔ پوسٹر
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۳11 ذیقعدہ سنہ 148 ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں خورشید،مظہر رأفت و کرم،امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
پرچم امام رضا (ع) زمبابوے پہونچا ۔ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۰امام ضامن حضرت رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کا پرچم مبارک زمبابوے پہونچا جہاں شمع اہل بیت کے پروانوں نے اشکبار آنکھوں سے اسکا والہانہ استقبال کیا۔
-
حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
-
حرم امام رضا ع میں جشن ولادت امام باقر ع - تصاویر
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵پانچویں امام محمد باقرعلیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر عاشقان امام نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا
-
حرم امام رضا علیہ السلام کو غسل دینے کے خوبصورت مناظر/ ویڈیو !
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کو غسل دینے کے خوبصورت مناظر ملاحظہ فرمائیے
-
آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
غریب الغرباء کا سوگ ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں اختر تابناک غروب ہوا۔ اس موقع پر عزاداروں کا بحر متلاطم مشہد مقدس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پیدل مارچ، اس بار امام رضا (ع) کی جانب! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں واقع چناران سے ۲۴۰ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس پہونچنے کے ارادے سے ۲۵۰ زائرین کے ایک کاروان نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ یہ روایتی پیدل مارچ چہلم کے دن سے شروع ہوا ہے تا کہ ماہ صفر کے آخر تک مشہد مقدس پہونچا جا سکے۔
-
مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!