-
آہ! شمس الشموس غروب ہوا! ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت واقعع ہوئی ۔اسی مناسبت پر روضۂ اقدس کے خدام اور عہدے داروں کی موجودگی میں ’’خطبہ خوانی‘‘ کی قدیم روایت منعقد ہوئی جس میں مولا کے عزادار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے۔
-
غریب الغرباء کا سوگ ۔ تصاویر
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶آخر صفر سنہ ۲۰۳ ہجری کو آسمان امامت و ولایت کا آٹھواں اختر تابناک غروب ہوا۔ اس موقع پر عزاداروں کا بحر متلاطم مشہد مقدس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پیدل مارچ، اس بار امام رضا (ع) کی جانب! ۔ تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶ایران کے صوبے شمالی خراسان میں واقع چناران سے ۲۴۰ کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد مقدس پہونچنے کے ارادے سے ۲۵۰ زائرین کے ایک کاروان نے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ یہ روایتی پیدل مارچ چہلم کے دن سے شروع ہوا ہے تا کہ ماہ صفر کے آخر تک مشہد مقدس پہونچا جا سکے۔
-
مولا نے بلایا ہے !۔ تصاویر
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادمین مشہد کی جانب آنے والی ٹرینوں میں جاکر حرم کے مخصوص تبرک کا ٹوکن مسافرین میں تقسیم کر رہے ہیں ۔ یقینا اسے امام رضا علیہ السلام کی جانب سے خاص بلاوے کا ایک مصداق سمجھا جا سکتا ہے!
-
بصارت نہیں پر بصیرت سے لبریز ہیں یہ زائر ۔ تصاویر
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹فرزند رسول،امام رؤف حضرت امام رٓضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر کچھ نابینا زائرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران میں ’’نابینا‘‘ حضرات کے لئے ایک خوبصورت لفظ ’’روشن دل‘‘ استعمال کیا جاتا ہے۔
-
سید علی، فرزند رسول امام رضا (ع) کی قبر پر ۔ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳ولی فقیہ سید علی خامنہ ای، ولی خدا امام العالمین فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضر ہوئے!
-
پاکستان کے اسپیکر کا دورہ مشہد
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار اياز صادق نے ایران کے مقدس شہر مشہد کے دورے کے موقع پر صوبائی گورنرعلی رضا رشيديان کے ساتھ ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کا متولی مقرر کردیا
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کو حضرت امام علی رضاعلیہ السلام کے حرم مطہر کے امور کا متولی مقرر کیا ہے
-
مشہد مقدس میں لاکھوں زائرین کا اجتماع
Dec ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۶فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت پر مشہد میں ڈھائی ملین سے زائد زائد زائرین موجود ہیں۔