• جشن میلاد امام محمد تقی (ع) مبارک

    جشن میلاد امام محمد تقی (ع) مبارک

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴

    فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام زندگی میں صبر کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: زندگی میں صبر کو اپنا تکیہ قرار دو۔یعنی جب کبھی مشکلات کی مار سے تھک کر چور ہو جاؤ تو صبر کے تکیہ پر اپنا سر رکھ لو۔ (ذیزائن: حسام الدین دولت مرادی negarkhaneh.ir)

  • حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کا سوگ

    حضرت امام محمد تقی (ع) کی شہادت کا سوگ

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴

    فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی المناک شہادت کے غم میں پورا ایران سوگوار و عزادارہے۔

  • کس کی بات سنیں؟

    کس کی بات سنیں؟

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱

    عن الإمام الجواد (ع): من أصغى إلى ناطق فقد عبده، فإن كان الناطق يؤدي عن الله عزوجل فقد عبد الله، وإن كان الناطق يؤدي عن الشيطان فقد عبد الشيطان.

  • حضرت امام محمد تقی علیہ اسلام کی شب شہادت

    حضرت امام محمد تقی علیہ اسلام کی شب شہادت

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶

    فرزند رسول حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پوراعالم اسلام سوگوار ہے۔

  • جشن میلاد امام محمد تقی علیہ السلام

    جشن میلاد امام محمد تقی علیہ السلام

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵

    فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے ایران سمیت مختلف ملکوں میں جشن اور قصیدہ خوانی کی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  •  امام  محمد تقیؑ کی مختصر زندگی مقاومت کا نمونہ

    امام محمد تقیؑ کی مختصر زندگی مقاومت کا نمونہ

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آپؑ مقاومت کی علامت اور نشانی ہیں ۔ ایک ایسا عظیم انسان کہ جس نے اپنی مختصر زندگی کے تمام زمانے میں پوری قوّت کے ساتھ مکّار اور ریاکارعباسی خلیفہ مامون کی مخالفت اور مقابلہ کیا اور کبھی بھی (اپنے ہدف سے) ایک قدم تک پیچھے نہ ہٹے اور تمام مشکل حالات کو برداشت کیا اور مبارزے کی ہر ممکن روِش کے ساتھ مبارزہ کیا۔

  • ولادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک

    ولادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں10 رجب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • امام محمد تقی علیہ السلام کے چند اقوال

    امام محمد تقی علیہ السلام کے چند اقوال

    Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    حضرت امام محمد تقی علیہ السلام بعض روایات کی بنا پر ۱۰ رجب المرجب کو مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا مشہور لقب ’’جواد‘‘ ہے۔