-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری 200 افراد گرفتار
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴گزشتہ چند ہفتوں سے فرانس میں یلو ویسٹ تحریک کے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
-
فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کی خوشیاں بھی مظاہرین کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکیں اور انکے پر تشدد مظاہرے اب تک جاری ہیں۔مظاہروں کے دوران فرانسیسی پولیس اور عوام کے درمیان شدید تصادم کے مناظر بھی مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔
-
باکسر کے سامنے ٹک نہیں پائی فرانسیسی پولیس ۔ ویڈیو
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸یلو جیکٹ مظاہروں میں شریک ایک باکسر نے فرانسیسی پولیس سے اپنی توانائی بھر انتقام لیتے ہوئے کئی پنچ ان پر نثار کئے اور انہیں فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانی ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵حقوق انسانی، حقوق نسواں، آزادی اور بالخصوص آزادی بیان کا سبق دوسروں کو سکھانے والی فرانس کی ’’بظاہر‘‘ متمدن پولیس کی مہربانیاں ایک کاتون کے ساتھ ملاحظہ کیجئے!
-
صیہونی ’’کرائم منسٹر‘‘ کے خلاف یلو جیکٹ مظاہرے ! ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸تحریک یلو جیکٹ نے اب مقبوضہ فلسطین کا بھی رخ کیا ہے اور وہاں حاکم صیہونی ٹولے کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف ہزاروں مظاہرین یلو جیکٹ پہن کر سڑکوں پر نکل آئے۔مظاہرے میں ایسے بینر بھی نظر آئے جن پر نتن یاہو کی تصویر پر ’’کرائم منسٹر‘‘ لکھا گیا تھا۔متعدد مظاہرین کو گرفتار بھی کیا گیا۔
-
میکرون نے سکھایا ڈیموکریسی کا سبق! ۔ کارٹون
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴فرانس: گزشتہ چند ہفتوں سے فرانسیسی حکومت کے خلاف جاری پر تشدد مظاہروں میں حتیٰ طلباء کے ساتھ بھی مارپیٹ کی گئی اور فرانسیسی سیکورٹی فورسز نے انکے مظاہرے کو بھی تمام تر شدت کے ساتھ اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ ،دہشت گردانہ کارروائی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۳فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
فرانس اور برازیل میں فائرنگ 20 ہلاک و زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲فرانس اور برازیل میں فائرنگ سے 20افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فرانسیسی صدر نے مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرلیے
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۸فرانس کے صدر عما نوئیل میکرون نے اپنے ایک نشری خطاب میں آخر کار مظاہرین کے مطالبات کو تسلیم کرلیا ہے اور فوری نوعیت کی اقتصادی اور سماجی مشکلات کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔