-
امریکا میں مظاہرین کی سرکوبی
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کا حکم دے دیا
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳امریکی صدر نے مظاہرین کو کچلنے کے لئے شیکاگو سمیت کئی شہروں میں فیڈرل پولیس روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی مخالف تحریک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی تدبیر سے امریکی شہر میدان جنگ بن گیا۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳امریکی ریاست اوریگن کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ وفاقی حکومت نے مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فیڈرل فورس کو تعینات کیا ہے جو مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہر ممکن طریقہ اپنا رہی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام پر اندرون ملک خاصی برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف ملک گیر تحریک وسیع تر ہو گئی ہے اور کنٹکی میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کے قتل کے خلاف لوگوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، امریکی پرچم نذرآتش
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی شہری کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاج کا سلسلہ امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ پورٹ لینڈ میں بدستور جاری ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
پھر ایک سیاہ فام، امریکی پولیس کے ہتھّے چڑھا!
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں کم از کم پانچ پولیس اہلکار ایک سیاہ فام امریکی شہری کو نہایت تشدد پسندانہ انداز میں گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس دوران پولیس نے ملزم کے ساتھ وہی طریقۂ کار اپنایا جو نسل پرستی کی بھینٹ چڑھنے والے سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے ساتھ اپنایا گیا تھا۔ یہ شخص بار بار یہ کہتا رہا کہ میں سانس نہیں لے پا رہا ہوں۔ رپورٹ کے مطابق یہ شخص بے قصور تھا جسے گرفتاری کے چند گھنٹوں کے بعد رہا کر دیا گیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہم احمقوں کی جمہوریت میں زندگی گزار رہے ہیں: امریکی اپوزیشن
Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکی ڈیموکریٹ پارٹی نے ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس افسران کی تعیناتی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے ان پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔