-
امریکی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ رویہ کے خلاف عوامی احتجاج
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳امریکی ریاست مینے سوٹا کے علاقے مینیا پولس میں پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے مارے جانے کے بعد اس ملک کے عوام نے وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
سیاہ فام شہریوں پر امریکی پولیس کا حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸امریکی پولیس نے ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں کے خلاف پیپر گیس کا استعمال کیا۔
-
ایک بچے پر امریکی پولیس کی مہربانیاں۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳ایک غیر مسلح بچے پر امریکی پولیس کا غیر معمولی تشدد، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ البتہ یہ کوئی نئی بات یا ویڈیو نہیں ہے بلکہ آئے دن امریکی پولیس کی جانب سے اس قسم کے کارنامے منظر عام پر آتے رہتے ہیں اور اپنے شہریوں بالخصوص سیاہ فام افراد کے ساتھ امریکی پولیس کا تشدد زباں زدِ خاص و عام ہے۔
-
کالوں کی انسانیت بھی گوارا نہیں امریکی پولیس کو۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷ایک سیاہ فام امریکی ڈاکٹر رضاکارانہ طور پر نادار اور بے گھر بانشدوں کی خدمت اور انکی میڈیکل ٹسٹنگ میں مصروف تھا کہ پولیس نے آکر اسے گرفتار کر لیا۔
-
امریکی پولیس نے چھے سالہ بچی کو گرفتار کیا ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں امریکہ کا ایک پولیس افسر ایک چھے سالہ سیاہ فام بچی ’’کے یا رولی‘‘ کو گرفتار کر کے لے جا رہا ہے۔
-
پہچانئے امریکی مزاج کو! ۔ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ایک کہاوت مشہور ہے کہ ’’ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری‘‘! یہی صورتحال امریکی مزاج کی بھی ہے جو کبھی اس کی پولیس، کبھی اسکے فوجی اور کبھی اسکے سیاستدانوں میں نظر آتی رہتی ہے۔ امریکی ریاست سیاٹل میں سائیکل پر سوار امریکی پولیس کے ایک بدمعاش نے فٹ پاتھ پر جا رہے ایک شخص کو ٹکر مار دی، پھر جب اُس نے اعتراض کیا تو اُس سے معافی مانگنے کے بجائے اسے فوراً گرفتار کر لیا گیا۔
-
امریکہ کے پرل ہاربر فوجی اڈے پر حملہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶امریکہ کے پرل ہاربر فوجی اڈے پر حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ بندوق بردار ہلاک ہوا ہے۔
-
امریکی پولیس کی دہشتگردی ۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ستمبر دو ہزار پندرہ کی ایک ویڈیو حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں امریکی پولیس کی دہشتگردی اور بربریت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں کئی پولیس والوں نے ویلچیئر پر بیٹھے ایک اٹھائیس سالہ معذور کو گولیوں سے بھون ڈالا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ یہ شخص مسلح تھا اور ہم نے اس سے اسلحہ زمین پر رکھ کر ہاتھ سر پر رکھنے کو کہا مگر اُس نے ہماری بات نہیں مانی، جس کے بعد ہم نے اس پر فائرنگ کر دی...امریکہ میں اتنی ہی آسانی سے جان لے لی جاتی ہے!!!
-
امریکہ کی پہچان بنتا جا رہا ہے گن کلچر!
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶امریکہ میں تقریبا روزانہ کہیں نہ کہیں گن کلچر کی بھیٹ چڑھنے والوں کے اہل خانہ کی سسکیاں سنائی دے ہی جاتی ہے۔
-
امریکی پولیس کی کم نظیر شجاعت! ۔ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴امریکہ کو دنیا کے بہت سے لوگ سپر پاور مانتے ہیں اور اسکی سیکورٹی فورسز کو دیگر ممالک کی سیکورٹی فورسز سے بہتر و بالا تر سمجھتے ہیں اور انکی بہادری کے چرچے بہت سوں کی زبان پر رہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سپر پاور امریکہ کی دلیر پولیس کی شجاعت کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے!