-
امریکہ کو چاہئے کہ دہشت گردی کی حمایت کرنا بند کرے، ڈیموکریٹس رکن کانگریس
Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳امریکہ کی ایک رکن کانگریس نے شام کے صدر بشار اسد سے خفیہ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ دہشت گردی کی حمایت کرنا بند کردے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان کا منظور کردہ ایران مخالف بل منسوخ ہوگیا
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱امریکہ کے ایوان نمائندگان نے بدھ کے دن ایران مخالف پابندیوں کے اٹھائے جانے کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے لئے ایک بل منظور کیا تھا لیکن کچھ ہی دیر بعد وہ منسوخ ہو گیا۔
-
مسجدوں کی جاسوسی کر کے دہشت گردی سے جنگ کی جائے: امریکی رکن کانگریس
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۶امریکی کانگریس کے ایک ریپبلکن رکن نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کا واحد راستہ مسجدوں میں مسلمانوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنا ہے-
-
امریکہ عالمی قوانین اور ضابطوں کے تحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی کرے: ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی جانب سے عالمی قوانین اور ضابطوں کےتحت اپنے وعدوں کی پاسدار ی پر زوردیا ہے۔
-
افغانستان میں اپنے فوجی باقی رکھنے کے لیے امریکہ کے نئے بہانے
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۱ایک ایسے وقت میں کہ جب افغانستان میں ہر روز بدامنی اور تشدد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، امریکہ کے فوجی حکام نے کہا ہے کہ ممکن ہے ہزاروں امریکی فوجی دو ہزار سولہ کے بعد بھی افغانستان میں موجود رہیں۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے خلاف قرارداد مسترد، اوباما کی جانب سے خیرمقدم
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۰۸امریکی صدر نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے حق میں ووٹ دینے پر ارکان سینٹ کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
جامع ایکشن پلان کی حمایت پر امریکی کانگریس کی تاکید
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳جامع ایکشن پلان کی حمایت پر امریکی کانگریس کی تاکید