-
جاری ہے علی (ع) والوں کی کرم نوازی
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸مومنانہ خدمت مہم کے تحت حالیہ چند مہینوں کے دوران ایرانِ اسلامی میں خدمتِ خلق کا جو بازار سجا ہوا ہے، اسکی ہر روز ایک شاندار مثال سامنے آتی ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک طرف اور انسانی جذبے کے تحت ماہ رمضان میں انفاق و اطعام پر تاکید دوسری طرف، یہ سبب بنا ہے کہ بندگان خدا اس خدا پسندانہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اب تک ملک بھر میں دسیوں لاکھ راشن پیکجز عوام کے درمیان تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
-
طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مولا علیؑ کا یوم شہادت منایا جائے گا
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ شہادت مولائے متقیان حضرت امام علی (ع) کا ماتمی جلوس طبی احتیاطی تدابیر کے ساتھ نکالا جائیگا۔
-
ایران اسلامی میں پہلی شب قدر، عزائے مولا اور شب بیداری
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱ایران اسلامی میں پہلی شب قدر کے اعمال کورونا کے حوالے سے جاری کیے جانے والے حفظان صحت کے پروٹوکول کی مکمل پابندی کے ساتھ انجام دئے گئے جن میں ملک بھر کے عوام نے شرکت کی -
-
تہران، اسپتال میں شبِ قدر کے مناظر ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶گزشتہ شب ماہ رمضان کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر تھی۔ فی الحال شبہائے قدر کے پیش نظر ایران بھر میں حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد پورے ایران میں شبِ قدر کے بڑے روح پرور مناظر رقم ہوئے۔ ایران کے اسپتالوں منجملہ تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں بھی شب قدر کے انمول لمحات رکارڈ کئے گئے۔
-
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔
-
رزق و روزی کا خزانہ ۔ پوسٹر
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: رزق و روزی کا خزانہ خندہ پیشانی میں مضمر ہے۔ (اصول کافی)
-
حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں توبہ؟
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴کسی نے حضرت علی علیہ السلام کے سامنے ’’استغفر اللہ‘‘ کہا، آپ نے فرمایا تیری ماں تیرے ماتم میں روئے، تمہیں معلوم ہے کہ استغفار کیا ہے؟
-
ہر غلطی کی جڑ کیا ہے؟
Mar ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷اميرالمومنین امام علی عليه السلام فرماتے ہیں:
-
کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
-
علی (ع) آگئے، مبارک ہو!
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸ہجرت سے ۲۳ سال قبل ۱۳ رجب المرجب کو نگین امامت و ولایت، مولیٰ الموحدین، امیر المومنین،وصی حضرت مصطفیٰ (ص)، امام علی المرتضیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت خانۂ کعبہ میں ہوئی۔