40 ہجری قمری، صبح کے وقت، خدا کے گھر یعنی مسجد میں ...
بارگاہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام میں ماہ مبارک رمضان کے موقع پر محفل قرآنی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
بد ترین عیب یہ ہے کہ انسان کسی عیب کو برا کہے اور پھر اس میں وہی عیب پایا جاتا ہو۔
سحر نیوز رپورٹ
فوٹو گیلری
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا ہے کہ پورے برصغیر کے مسلمان سنہ چودہ سو چالیس ہجری قمری کو سال امام علی علیہ السلام کے طور پر منائیں گے۔
مولود کعبہ جانشین پیغمبر فاتح خیبر و خندق مولائے متقیان مولی الموحدین امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر پورے اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن و سرور کا سلسلہ جاری ہے۔
مولائے متقیان مولی الموحدین مولا امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر دنیا بھر میں جشن کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور مساجد و امام بارگاہوں نیز مقدس مقامات پر قصیدہ خوانی کی محفلیں منعقد کی جا رہی ہیں۔