اعمال خیر پر حضرت علی علیہ السلام کی تاکید
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ Asia/Tehran
حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا: جس نے اپنے دن کو مندرجہ ذیل کاموں کے بغیر گزارا اس نے اپنے دن کو ضائع کیا۔
*کسی حق کو نہ بجا لایا۔
* کسی فرض کو سر انجام نہ دیا۔
* کوئی قابل تعریف کام نہ کیا۔
* کسی اچھائی کی بنیاد نہ رکھی۔
* کچھ علم حاصل نہ کیا۔
(ہدیتہ الشیعہ:صفحہ331)