-
کینیڈا انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پراپنے موقف پر قائم
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۰کینیڈا نے کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
اسریٰ الغمغام کو سزائے موت، ظلم و زیادتی ہے : ہیومن رائٹس واچ
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسریٰ الغمغام کو پھانسی دینے کی سفارش ظلم و زیادتی ہے۔
-
مہاجرین کے بارے میں امریکی پالیسی کی مذمت
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے تارکین وطن سے ان کے بچے الگ کرنے کو بدترین جرم قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کے حامیوں کی گرفتاری پر یورپی یونین کی تنقید
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳سعودی عرب میں شہری و سماجی شخصیتوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رہنے پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس سعودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے سعودی حکام سے وضاحت طلب کی ہے-
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی پامالی پرخاموشی کی مذمت
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
انسانی حقوق کی خلاف ورزی، سعودی - کینیڈا تعلقات کی خرابی
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سعودی عرب اور کینیڈا کے تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔
-
کینیڈا کے لئے سعودی پروازیں معطل، سعودی طلباء کی واپسی
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۵کینیڈا اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد سعودی عرب نے کینیڈا جانے اور آنے والی اپنی تمام پروازیں معطل کردیں۔
-
اسلامی انسانی حقوق کے عالمی دن کی تقریب
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں اسلامی انسانی حقوق سے متعلق اجلاس
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۹فوٹو گیلری
-
تہران میں اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ کی تقریب
Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱تہران میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران اسلامی انسانی حقوق ایوارڈ دنیا میں انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے تین افراد کو دیا گیا ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور مغرب نے دنیا بھر میں جو رویّہ اپنا رکھا ہے وہ انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔