-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کے موقع پر قائد انقلاب کا رہنما خطاب۔ مکمل ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن کے ذریعے قوم سے براہ راست خطاب فرمایا۔ رہبر کے اس رہنما خطاب کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
قم المقدس میں امام خمینی رح کا قدیمی گھر
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸قم المقدس میں قیام کے دوران بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے چند گھروں میں قیام فرمایا ہے جن میں سے بعض کرائے تھے یا خریدے ہوئے ان میں سے ایک گھر موجود ہے جو قم کے محلے یخچال قاضی میں واقع ہے، امام خمینی رح جب تک قم میں رہے اسی گھر میں قیام فرمایا اس گھر کا زیادہ تر حصہ مٹی سے بنا ہوا ہے ، امام خمینی رح نے ہمیشہ سادہ زندگی گزاری ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں امام خمینی رحمت الله علیه کی برسی کے پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
بانی انقلاب اسلامی کا آبائی مکان
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵ایران کے شہر خمین میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے آبائی گھر میں آپ کی جانگداز رحلت کی 32 برسی کے موقع پر سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے۔
-
امام خمینی کی برسی پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
امام خمینی اور عصر حاضر، بین الاقوامی سیمینار
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
آہ خمینیؒ بت شکن
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۷رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
امام خمینیؒ نے دوستی کے لبادے میں چھپے اسلام دشمنوں کے چہروں کو بے نقاب کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱دنیا بھر میں بانی انقلاب اسلامی کی 32 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ان کے افکار و نظریات کی ترویج کیلئے پاکستان میں بھی برسی کی مناسبت سے سیمینار و دیگر تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام خمینی کو عالمی سطح پرخراج عقیدت
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
پندرہ خرداد، افکارِ خمینی کے سامنے امریکہ کی شکست کا دن ہے: صدر روحانی
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پندرہ خرداد کو ثابت ہوگیا کہ ایک پوری طرح مسلح اور امریکہ پر تکیہ کرنے والی حکومت بھی امام خمینی (رح) کے افکار کے سامنے نہ ٹھہر سکی اور شکست سے دوچار ہوگئی۔