• اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل

    اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰

    وزیردفاع ایران کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی دفاعی صنعت میں 800 سے زیادہ دفاعی مصنوعات خود بنا رہے ہيں۔

  • عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، یہ دن تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات کا اعلان

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات کا اعلان

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲

    اس سال انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی ریلیوں کے بجائے کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی جائیں گی۔

  • عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔

  • فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

    فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • عراق میں عشره فجر کی تقریبات

    عراق میں عشره فجر کی تقریبات

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳

    سحر نیوزرپورٹ

  • عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری

    عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴

    عراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔

  • عشرہ فجرکا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں

    عشرہ فجرکا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں

    Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، بیالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔