-
اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی عظیم ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کے موقع پر پورے ایران میں موٹر سائیکل اور کار ریلیاں نکالی گئی ہیں اور لوگوں نے کورونا پروٹوکول کی پابندی کرتے ہوئے ریلیوں میں بھرپور شرکت کی۔
-
انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پر عرب امارات کی مبارکباد
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۱متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے ایران کے عوام اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
جشن انقلاب کے موقع پر ایرانی قوم سڑکوں پر
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ہونے والی عوامی ریلیوں کے بعد آج اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک بار پھر 1979 کی یادیں تازہ ہوگئيں۔
-
انقلاب اسلامی کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج بیالیس سالہ ہو گیا۔آج ایران میں اسلامی انقلاب اسلامی کی بیالیسویں بہار کا جشن منایا جا رہا ہے.
-
انعامی مقابلہ، بہار انقلاب ۲۰۲۱ (۴)
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵انقلاب اسلامی کی کامیابی کو 42 برس ہونے کو ہیں اور یہ خمینی بت شکن کا لگایا ہوا شجرۂ طیبہ اب اپنی پانچویں دہائی میں پہنچ گیا ہے۔ بہار انقلاب اسلامی کی بیالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے۔ اسی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی کی جانب سے منعقد شدہ ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان کے تحت ایک انعامی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰وزیردفاع ایران کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی دفاعی صنعت میں 800 سے زیادہ دفاعی مصنوعات خود بنا رہے ہيں۔
-
عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، یہ دن تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات کا اعلان
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۲اس سال انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی ریلیوں کے بجائے کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ