-
اسلامی انقلاب کی بدولت دفاعی صنعت میں ایران خود کفیل
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰وزیردفاع ایران کا کہنا ہے کہ آج ہم اپنی دفاعی صنعت میں 800 سے زیادہ دفاعی مصنوعات خود بنا رہے ہيں۔
-
عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، یہ دن تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات کا اعلان
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲اس سال انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عوامی ریلیوں کے بجائے کار اور موٹر سائیکل ریلیاں نکالی جائیں گی۔
-
عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں عشره فجر کی تقریبات
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں عشرۂ فجر کی تقریبات کا سلسلہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴عراقی عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے عشرہ فجر کی تقریبات کا انعقاد کیا۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسلامی انقلاب تصاویر کے آئينے میں
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ایران میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے، ہر طرف چشن کا سماں ہے۔ یکم فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) پندرہ برس کی جلاوطنی کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔ ایرانی عوام نے ان کا بے مثال اور پرتپاک استقبال کیا۔ فرانس کے معروف فوٹو گرافر میشل سٹبن نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ابتدائی دنوں میں رونما ہونے والے اہم واقعات کی فوٹو گرافی کی ہے۔
-
عشرہ فجرکا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، بیالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔