Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷ Asia/Tehran

اسلامی انقلاب کی پانچویں دہائی کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کو ایک تابناک مستقبل کی جانب لے جانے کے لئے ایک منشور مرتب اور اسے ’’گام دوم‘‘ کے نام سے ملک کے لئے ایک گائیڈ لائن کے طور پر پیش کیا ہے۔ اس اہم منشور میں ترقی و پیشرفت کی بلندیوں تک پہونچنے کے لئے نظام اسلامی کو درکار لازمی رہنمائیوں کا ذکر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے اس منشور میں سات اہم اور کلیدی نکات کی جانب ایران کے حکام اور عوام کی توجہ مبذول کرائی ہے جن میں سے ایک علم و تحقیق ہے۔

ٹیگس