-
عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کا جشن
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔
-
عشرہ فجر اسلامی انقلاب کے جانثاروں کو مبارک ہو
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۵ایران میں عشرہ فجر کا آغاز اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کا جشن منانے کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئیں۔
-
آپ اور اسلامی انقلاب !
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰" ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ "
-
عالمی امام رضا(ع) کانفرنس
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۴مشہد مقدس میں عالمی امام رضا(ع) فیسٹیول
-
اسلامی انقلاب کے اہداف و اغراض
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸ایران کے اسلامی انقلاب کے نہ صرف داخلی اہداف تھے بلکہ اس کے علاقائی اور بین الاقوامی اہداف بھی تھے اور یہ اہداف اور مقصد بھی دوسرے انقلابات سے بہت ہی جدا تھے ۔
-
اسلامی انقلاب نے علاقے کی سب سے بڑی طاقت کو سرنگوں کر دیا
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۵پورے یقین کے ساتھ یہ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کے دیگر انقلابات کے مقابلے میں ایران کے اسلامی انقلاب کا امتیاز، اس کا مذہبی تعلیمات پر مبنی ہونا تھا ۔ اس نے معاشرے کو مذہب کی جانب گامزن کیا ۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار پر اظہار عقیدت!
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی
-
اسلامی انقلاب اندرونی اور بیرونی طاقتوں کے مقابلے میں عوامی استقامت کے نتیجے میں کامیاب ہوا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے امام خمینی رح کو ایران کے اسلامی انقلاب کا عظیم معمار عصر حاضر کا سب سے بڑا مجدد اسلام قرار دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھی۔
-
سینتیسواں فجر فلم فیسٹیول
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵فوٹو گیلری