-
برطانیہ میں ایمبولینس کے انتظار کا کٹھن مرحلہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۱برطانیہ کے بعض مقامات پر ایمبولنس کے انتظار کا دورانیہ ناقابل بیان حد تک زیادہ ہوتا جا رہا ہے.
-
طوفان ‘’کیارا’’ نے برطانیہ میں تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ، ٹرینیں تعطل کا شکار
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ “کیارا طوفان” دو ہزار تیرہ کے بعد سب سے شدید ترین طوفان ہے۔ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے طوفان نے لندن سمیت متعدد شہروں میں تباہی مچا دی ہے۔
-
برطانوی انتخابات میں کنزرویٹیو کو واضح اکثریت حاصل
Dec ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰برطانیہ کے عام انتخابات میں وزیراعظم بورس جانس کی کنزویٹو پارٹی نے ساڑھے تین سو سے زیادہ نشستیں حاصل کرلی ہیں اور اسے ایوان میں واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔
-
ورلڈ کپ فائنل کا فیصلہ سپر اوور کے ذریعے انگلینڈ کے حق میں
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۹انگلینڈ نے عالمی چیمپئن کا تاج سپراوور کے ذریعے اپنے سر پر سجا لیا۔
-
ورلڈ کپ کرکٹ کا فائنل آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱ورلڈ کپ کرکٹ فائنل کے لئے نیوزی لینڈ ٹیم نے جمعے کو لارڈز میں پہلا پریکٹس سیشن کیا۔ جبکہ انگلینڈ کی ٹیم آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں شکست دینے کے بعد لندن پہنچ گئی ہے۔
-
فیفا ورلڈکپ کا فائنل آج، انگلینڈ تیسری پوزیشن سے بھی محروم
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶فٹبال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
انگلینڈ اورکروشیا فٹبال ورلڈکپ 2018 کےسیمی فائنل میں
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۵فٹبال ورلڈکپ 2018 کے تیسرے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سوئیڈن کو اورکروشیا نے روس کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
فلسطینی حامیوں کے سیلاب سے بی بی سی میں سناٹا
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
لیڈز میں انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲انگلینڈ اور سری لنکا جمعرات سے تین میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل ہوں گے۔